"امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدنے اور ٹیکس فراڈ میں معافی دی"
"امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا جرم معاف کر دیا"
امریکی صدر جو بائیڈن نے بیٹے کا جرم معاف کردیا امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت مختلف جرائم میں معافی دے دی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ کے الزام میں مجرم قرار دیے گئے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دے دی۔ ہنٹر بائیڈن کے خلاف 2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور غلط بیانی کرنے کے تینوں الزامات درست قرار دیے گئے تھے۔ صدر بائیڈن کے بیٹے پر ایک اور الزام ٹیکس فراڈ اور ریٹرن فائل نہ کرنے سے متعلق بھی تھا جس میں ہنٹر بائیڈن نے اعتراف جرم بھی کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بین الاقوامی خبررساں ادارے
امریکی صدر جو بائیڈن
صدر بائیڈن
ہنٹر بائیڈن
نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے
بیٹے ہنٹر بائیڈن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.