"پنجاب اسکولز کے اوقات کار تبدیل: ایئر کوالٹی میں بہتری کے بعد نیا شیڈول"
"پنجاب حکومت کا فیصلہ: اسکولز کے اوقات کار تبدیل، 4 دسمبر سے نیا شیڈول"
پنجاب حکومت نے تمام اسکولز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے لاہور سمیت پنجاب کےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے بعد صوبائی حکومت نے تمام سکولز کے اوقات کار تبدیل کردیئے،۔ سکولز چار دسمبر سے صبح سوا آٹھ بجے کلاسز شروع کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری آنے کے بعد ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، ۔ جس کے تحت سکولوں کو سوا آٹھ بجے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے ،۔ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر کے نجی و سرکاری اسکولز پر ہو گا، 4 دسمبر سے نجی و سرکاری اسکولز جلدی کلاسز کا آغاز کر سکیں گے۔ ، نجی و سرکاری اسکولز کو آدھا گھنٹہ جلدی اسکولز کھولنے کی اجازت ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
اوقات کار تبدیل
ایئر کوالٹی انڈیکس
فیصلے کا اطلاق
ایئرکوالٹی انڈیکس
پنجاب حکومت تمام اسکولز
لاہور سمیت پنجاب
اسکولز کھولنے کی اجازت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.