پاکستان ریلوے کے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولیات کی کمی
ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت فراہم نہیں کی جا رہی
ٹرینوں کے مسافر ایمرجنسی میڈیکل سہولیات سے محروم لاہور: پاکستان ریلوے کا دعویٰ ہےکہ وہ عوام کو بہتر سفری سہولیات پہنچانے میں مصروف عمل ہے ۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ٹرینوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت بھی میسر نہیں۔ پاکستان ریلوے جو کہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات دے رہا ہے، پشاور سے کراچی اور کراچی سے لاہور کے لیے درجنوں مسافر ٹرینوں کا سفر جاری ہے۔ ان ٹرینوں میں روزانہ ہزاروں مسافر جن میں بچے بڑے اور خواتین و مرد حضرات کی شامل ہے۔ تاہم اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ روزانہ چلنے والی درجنوں ٹرینوں میں ہزاروں مسافروں کے لیے کسی بھی ٹرین میں میڈیکل ڈسپینسری یا ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ یہ سہولیات نہ ہونے کے باعث کسی بھی ایمرجنسی میں مسافر کو پریشانی و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مسافر ٹرینوں
ٹرینوں کے مسافر
میڈیکل سہولیاتپاکستان ریلوے
عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات
ایمرجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.