"حج درخواستوں کی وصولی میں توسیع: 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کرائیں"
"حج درخواستوں کی وصولی میں توسیع، 10 دسمبر تک آخری تاریخ"
حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع ہوگئی حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جبکہ 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستوں کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے۔ سپانسرشپ سکیم میں موصول ہونے والی تمام درخواستیں بھی کامیاب قرار دی گئی ہیں۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ کوٹہ سے زائد درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی۔ سمندر پار پاکستانی 10 دسمبر تک سپانسرشپ کی رقم لازمی جمع کروا دیں۔ سالک حسین کا کہنا تھا کہ سپانسرشپ سکیم میں موصول درخواست گزاروں کو بلا قرعہ اندازی کامیاب قرار دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عازمینِ حج نئی ہدایات کے لیے پاک حج موبائل ایپ ضرور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
وزارت مذہبی امور
حج درخواستوں
سپانسرشپ سکیم
وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین
سمندر پار پاکستانی
سالک حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.