زرتاج گل پشاور ہائیکورٹ سے رجوع: راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، 4 مقدمات میں راہداری ضمانت کی درخواست
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع پی ٹی آئی رہنما وممبر قومی اسمبلی زرتاج گل نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ زرتاج گل نے ہائیکورٹ میں راہداری اور حفاظتی ضمانت درخواستیں دائر کردی۔ ، زرتاج گل نے 4 مقدمات میں راہدرای ضمانت دائر کردی ہے۔ ، 24نومبر اسلام آباد احتجاج پر زرتاج گل کے خلاف 4 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ وکیل زرتاج گل کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے خلاف اور بھی مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ جن کا ہمیں معلوم فراہم نہیں کئے گئے۔ ، ہم نے مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت درخواست بھی دائر کردی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مقدمات درج
پی ٹی آئی رہنما
حفاظتی ضمانت
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل
زرتاج گل
پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواستیں دائر
رجوع کرلیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.