پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم کا ریاض میں اہم بیان
پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ: وزیراعظم شہبازشریف کی موسمیاتی تبدیلیوں پر روشنی
پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ پانی کے شعبے میں بہتری اور کمی کو پورا کرنے کے لیے اقدامات اور مشترکہ کاوشیں کرنی ہوں گی۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر سمٹ‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2022میں پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچائی۔ پاکستان سب سے زیادہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہوا ہے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی کی کمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پانی کی کمی سے خشک سالی بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پانی کے وسائل کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامات کرنا ہوں گے۔ پانی کے شعبے میں بہتری کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
ماحولیاتی تبدیلی
ترقی پذیر ممالک
پانی کی کمی
وزیر اعظم شہبازشریفسعودی عرب
دارالحکومت ریاض
تبصرے
Please keep the discussion respectful.