بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، مریم نواز کا اہم بیان
مریم نواز کا بینکنگ عالمی دن پر پیغام، پنجاب بینک کے کردار کی تعریف
بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مریم نواز لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بینکوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینکنگ کے عالمی دن کے موقع پر، مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی کے ہر اسٹیک ہولڈر کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی کے لیے پنجاب بینک کے کردار کو سراہتے ہیں۔ پنجاب بینک میں جدید اصطلاحات متعارف کروا رہے ہیں۔ بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ بینک مالیاتی استحکام، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام پنجاب حکومت کا وژن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم نواز
عالمی دن
وزیر اعلیٰ مریم نواز
پنجاب بینک
ریڑھ کی ہڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.