پنجاب میں گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار، مریم نواز کا اہم فیصلہ
پنجاب: تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، 30 جنوری تک معائنہ کرانا ہوگا
پنجاب‘تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار وزیراعلی مریم نواز شریف نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے،۔ جس کے بعد پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ چھوٹی بڑی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ اتھارٹی سے تصدیق نامہ حاصل کرنا ہو گا۔ ، جبکہ تمام صوبائی وزارتوں کے سیکرٹریوں اور پنجاب بھر کے تمام کمشنرز کو حکم نامہ بھجوا دیا گیاہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وزارتوں اور ان کے ذیلی محکموں کے زیر استعمال تمام گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکیٹ حاصل کئے جائیں۔ ، جبکہ پنجاب حکومت نے 30 جنوری تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ ، اور ہدات دی کہ تمام وزارتوں اور محکموں کو اس تاریخ تک گاڑیوں کا معائنہ کرائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
پنجاب بھر
وزیراعلی مریم نواز شریف
فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
چھوٹی بڑی گاڑیوں
ڈیڈ لائن مقرر
ذیلی محکموں
فٹنس سرٹیفیکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.