سیمنٹ انڈسٹری کی حکومت سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز کم کرنے کی درخواست، نومبر 2024 میں سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ
سیمنٹ انڈسٹری کا ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ، نومبر 2024 کی فروخت میں 5.8 فیصد اضافہ
سیمنٹ انڈسٹری کا حکومت سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ نومبر2024 کے دوران مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ دیکھاگیا ۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر دوہزار چوبیس کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں پانچ عشاریہ پانچ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ۔ سیمنٹ کی مجموعی فروخت چارملین ٹن سے زائد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں تین عشاریہ نودوسات ملین ٹن رہی تھیں ۔ نومبر میں مقامی سیمنٹ کی فروخت دو عشاریہ تین نو فیصد اضافے سے تین عشاریہ تین چار دو ملین ٹن رہی ۔ نومبر میں برآمدات اکیس عشاریہ دو سات فیصد اضافے کے ساتھ چھ لاکھ باسٹھ ہزار تین سوچوہتر ٹن سے بڑھ کرآٹھ لاکھ تین ہزار دوسواٹھاون ٹن ہو گئیں ۔۔ نومبردوہزارچوبیس میں شمالی علاقے کی سیمنٹ فیکٹریوں نے دوعشاریہ نودوپانچ ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت کی،جوگزشتہ سال کے مقابلے میں دوفیصد زیادہ ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیمنٹ انڈسٹری
پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
مجموعی فروخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.