حکومت سندھ کا صوبے میں 3 ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ: اہم اقدامات
سندھ میں 3 ہزار نئے پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ، حکومت کی نئی پالیسی
حکومت سندھ کا صوبے میں 3 ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے صوبے میں غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز ) کی مدد سے 3 ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ ابتدائی طور پر پانچ اضلاع میں اسکول کھولے جائیں گے، ان اضلاع میں میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر، کشمور اور جیکب آباد شامل ہیں۔ سندھ میں کھولے جانے والے اسکول ’ان فارمل لٹریسی ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت‘ تھرڈ پارٹی کی مدد سے چلائے جائیں گے۔ محکمہ اسکول تعلیم اور اسکول چلانے کی خواہش رکھنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے مابین معاہدہ ہوگا۔ اسکول کی عمارت سمیت کتابیں اور وردیاں این جی اوز فراہم کریں گی۔ علاوہ ازیں محکمہ اسکول تعلیم کی مالی معاونت کرے گا۔ اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 9 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس ’ڈائریکٹر نان فارمل لٹریسی ایجوکیشن‘ کے دفتر میں 3 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
سلیکشن کمیٹی
حکومت سندھ
غیر سرکاری تنظیموں
محکمہ اسکول تعلیم ا
پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.