عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے": "شرجیل میمن کا الزام
"عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے: شرجیل میمن کا ردعمل"
عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ، شرجیل میمن سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حقائق کو مسخ اور عوام کو گمراہ کرنا جماعت اسلامی کی تاریخ رہی ہے۔ ، نئی بھرتی پالیسی اسٹاپ گیپ اقدام ہے، اس کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے بنیاد الزامات اجتماعی ترقی کے لئے حکومت سندھ کی کوششوں کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے۔ ، تعلیمی اداروں میں فیسوں کا تعین بنیادی ڈھانچے، سہولیات اور آپریشنل اخراجات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ ، حکومت سندھ، تعلیم کو سستی اور مساوی بنانے کے لیے اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملا مسئلہ ہے۔ ، حکومت ٹرانسپورٹ نظام کی بحالی اور جدید بنانے کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔ ، ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
تعلیمی اداروں
شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
، نئی بھرتی پالیسی
اسٹاپ گیپ
ریڈ لائن بی آر ٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.