"لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے: گجرات، جہلم اور دیگر علاقوں میں محسوس ہونے والی شدت"
'"پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے: لاہور، خانیوال، اور دیگر شہروں میں زلزلے کی شدت اور اثرات"
لاہور اورگردونواح کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے۔ ،خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ،حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا اور بعض مقامات پر لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، مرکز کھاریاں کے قریب 15کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ گئی ۔ جب کہ پاکستانی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
زلزلے کے جھٹکے
مختلف علاقوں
جھٹکے محسوس
امریکی زلزلہ پیما مرکز
پاکستانی زلزلہ پیما مرکز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.