"اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار: پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری"
"پولیس نے عمر ایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا"
اپوزیشن لیڈر عمرایوب اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار راولپنڈی: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ پشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم الدین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنما جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئے تھے۔ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالا جیل کے احاطے سےگرفتار کرکے جیل چوکی منتقل کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
اڈیالہ جیل
پی ٹی آئی رہنماؤں
اپوزیشن لیڈر عمرایوب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.