"سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب"
"مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ: سپریم کورٹ کی سی ڈی اے سے رپورٹ طلب"
سپریم کورٹ کی مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کی جس دوران سی ڈی اے وکیل اور ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر مونال ریسٹورنٹ کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ آئینی بینچ کے حکم پر ہمارے ریسٹورینٹ کو گرا دیا گیا۔ مگر مارگلہ ہلز میں ابھی 134 کے قریب ہوٹل ریسٹورینٹس اور کھوکھے قائم ہیں۔ ، اس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ مارگلہ ہلز پروٹیکٹڈ ایریا ہے۔ ، وہاں ہر قسم کی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ جسٹس مظہر نے سوال کیا ابھی کتنی غیر قانونی تعمیرات مارگلہ ہلز میں قائم ہیں؟ اس پر وکیل میونسپل کارپوریش نے بتایا کہ مارگلہ ہلز پر 80 سے 132 تعمیرات باقی ہیں۔ جب کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں اسلام آباد کلب بھی آجاتا ہے۔ اس موقع پر جسٹس نعیم نے کہا کہ 1960 کے ماسٹرپلان میں سپریم کورٹ بھی مارگلہ نیشنل پارک کی حدود میں تعمیر ہوا،۔ سی ڈی اے پہلے مونال کے اطراف میں غیر قانونی تعمیرات کو دیکھ لے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
مارگلہ ہلز
آئینی بینچ
رپورٹ طلب
غیر قانونی تعمیرات
ہوٹل ریسٹورینٹس
سپریم کورٹ آئینی بینچ کے حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.