"بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل"
"بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال، 2 ہزار مسلمان شہید ہوئے"
بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل ہوگئے، انتہاپسند ہندوؤں کے حملے میں دو ہزار مسلمان شہید ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔ 6دسمبر 1992 کو اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد پر حملہ کرنے والوں کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی، آر ایس ایس، وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل سے تھا۔ بابری مسجد کی شہادت کے دوران مسلمانوں نے شدید احتجاج اور مزاحمت کی،فسادات میں 2 ہزار سے زائد مسلمان شہید ہوگئے۔ ،2009 میں جسٹس منموہن سنگھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں بی جے پی رہنماؤں سمیت 68 افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔9 نومبر 2019 کو بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد شہادت میں ملوث تمام ملزم بری کردیئے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق 1992 سے اب تک صرف بھارتی ریاست گجرات میں 500 مساجد اور مزارات گرائے جا چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بھارتی سپریم کورٹ
بابری مسجد
شہادت کو 32 سال مکمل
انتہاپسند ہندوؤں
بھارتیہ جنتا پارٹی
شدید احتجاج
بابری مسجد شہادت
ہیومن رائٹس واچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.