"مولانا فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار"
"مدارس رجسٹریشن بل کو متنازع نہ بنانے کی اپیل، مولانا فضل الرحمان"
حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان مولانا فضل الرحمٰن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور جے یو آئی سربراہ مولانافضل لرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ ، جس میں مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ حکومت متفقہ بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے۔ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور مدارس کی آزادی اور حریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف
فضل الرحمان
مدارس رجسٹریشن
مولانا فضل الرحمٰن ا
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
تحفظات
ٹیلی فونک رابطہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.