"حکومت کا 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ"
"قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو بلایا جائے گا، حکومت کا اعلان"
حکومت کا 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس دو ہفتے تک جاری رہے گا۔ لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کہنا ہے کہ 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے، یہ معمول کا اجلاس ہوگا۔ ،ایسا نہیں کہ کوئی بڑی قانون سازی ہو رہی ہے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ابھی کوئی تجویز ٹیبل پر نہیں ہے، مشترکہ اجلاس کسی بھی وقت بلایا جا سکتا ہے۔ ، مولانا فضل الرحمان جس طرح چاہیں گے دینی مدارس کے بل پر کارروائی کی جائے گی۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنے معاملات سڑکوں کے بجائے قومی اسمبلی میں لے کر آئے،۔ ایک جمہوری طریقے سے معاملات کو حل کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
قومی اسمبلی
مولانا فضل الرحمان
طارق فضل چوہدری
لیگی رہنما طارق فضل چوہدری
مشترکہ اجلاس
جمہوری طریقے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.