حکومت اور جے یو آئی ایف کے رابطے: دینی مدارس کی رجسٹریشن پر پیشرفت
دینی مدارس کی رجسٹریشن کے نئے مسودے پر حکومت اور جے یو آئی ایف کی مشاورت
مدارس کی رجسٹریشن ،حکومت اور جے یو آئی ایف کے رابطے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی ایف کےپس پردہ رابطے جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن بارےنیا مسوودہ جے یو آئی ایف کو دے دیا ہے۔ ،سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حکومت کی قانونی ٹیم کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ ، جے یو آئی ایف کو 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق آپشن دیا گیا کہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن چاہیے تو حکومت تعاون کیلئے تیار ہے۔ ، نئی قانون سازی پراگر ڈی سی، وزارت داخلہ کے تحت رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تویہ آپشن بھی ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مولانا فضل الرحمان کو مشاورت سے آگاہ کر دیا۔ ، مولانا فضل الرحمان پارٹی کی مجلس شوری اور دینی مدارس کو اعتماد میں لےکر جواب دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
مولانا فضل الرحمان
سینیٹر کامران مرتضیٰ
نئی قانون سازی
جے یو آئی ایف کے رابطے
مدارس کی رجسٹریشن
دینی مدارس کی رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.