پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت سے ایک اور دھچکا ملنے کا امکان: چولستان کینال منصوبے پر تنازعہ
پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت سے دھچکا ملنے کا خدشہ، چولستان کینال منصوبہ زیر بحث
پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت سے ایک اور دھچکا ملنے کاامکان پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت کی جانب سے ایک اور دھچکا ملنے کا خدشہ ہے،۔ چولستان کینال منصوبے کی مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے منظوری لینےکا فیصلہ تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ چولستان کینال منصوبےکو سی سی آئی میں جانے کا راستہ روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی نے کابینہ ڈویژن کو ایکنک کے منسٹس تبدیل کرنے کی درخواست کردی ہے۔ جب کہ کابینہ ڈویژن سے ایکنک کے منٹس میں سے چولستان کینال کو نکالنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نگران دور میں ایکنک نے چولستان کینال کی منظوری سی سی آئی سے مشروط کردی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کا موقف ہے کہ ایکنک منٹس میں چولستان کینال غلطی سے شامل ہوا ۔ کیوں کہ ایکنک کا فیصلہ چولستان نہیں صرف گریٹر تھال کینال سے متعلق تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
پیپلزپارٹی
اقدامات شروع
حکومتی ذرائع
سی سی آئی
چولستان کینال منصوبے
مشترکہ مفادات کونسل
تیاریاں شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.