"پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد"
"سرکاری سکولوں میں موبائل فون پر پابندی، نئی گائیڈ لائنز جاری"
سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ .محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں۔ ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہوں کو گائیڈ لائنز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئی گائیڈ لائنز کے مطابق اساتذہ، طلبہ اور نان ٹیچنگ سٹاف تدریسی اوقات میں موبائل فون ہیڈ ٹیچر کو جمع کرائیں گے۔ سٹاف کیلئے ڈریس کوٹ اور بند شوز پہننا لازمی ہوگا، ٹیچرز اور طلبہ اپنے نام کا بیج لگائیں گے۔ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ سب نیوی بلیو جرسی اور طلبہ یونیفارم پہنیں گے، ۔ مرکزی گیٹ پر اوقات کار کا بورڈ آویزاں ہوگا،۔ ہر کلاس کا سی آر ہوگا سکول میں مختلف نعروں کے تین یا چار پینا فلیکس لگائے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سرکاری سکولوں
محکمہ سکول ایجوکیشن
موبائل فون
سکول سربراہوں
نئی گائیڈ لائنز
سکول ایجوکیشن
مرکزی گیٹ
استعمال پر پابندی عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.