"جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر کر دیا گیا"
"جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر تک مؤخر، ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور"
جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو شیڈول اجلاس مؤخر کردیا۔ ، اجلاس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کے فیصلوں کی روشنی میں مؤخر کیا گیا۔ ، مذکورہ جالاس میں اجلاس میں کمیشن نے ججز تعیناتی 21 دسمبر تک مؤخر کی تھی۔ واضح رہے کہ 6 دسمبر کو چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا تفصیلی تذکرہ ہوا،۔ چیف جسٹس اور اکثریتی ارکان نے قرار دیا کہ درخواستوں کی سماعت کے تعین کا اختیار آئینی کمیٹی کے پاس ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹس میں ججزکی نامزدگیاں 21 دسمبر تک مؤخر کر دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس یحییٰ آفریدی
جوڈیشل کمیشن
ججز تعیناتی
اکثریتی ارکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.