"عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مدارس بل پر علماء کرام کی تجاویز پر مشاورت کی جائے گی"
"مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کی رائے بھی لی جائے گی، عطاء اللہ تارڑ کا بیان"
مدارس بل ، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام کی تمام تجاویز پر مثبت انداز میں مشاورت کریں گے اور بہت سے نکات پر ہمارا اتفاق بھی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی بھی تجاویز سنیں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام مکاتب فکر کی نمائندگی یہاں موجود ہے۔ ہم اس مسئلے کا ایسا حل چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہو۔ انہوں نے کہا کہ مدارس بل کچھ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کر سکا۔ علماء کرام کی تجاویز نوٹ کرلی ہیں اور ان تجاویز پر مشاورت کر کے اس کا حتمی حل نکالیں گے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے وسیع تر مشاورت کے بعد نظام وضع کیا گیا ۔ جس کا مقصد مدارس کو قومی دھارے میں لا کر ان سے جڑی منفی چیزوں کو ختم کرنا ہے۔ ، مدارس میں زیر تعلیم اور فارغ التحصیل طلباء کا نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ ، 18 ہزار مدارس کی رجسٹریشن مذہبی تعلیم کے محکمہ کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات
مولانا فضل الرحمن
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
عطاء تارڑ
مدارس بل
علماء کرام
قومی دھارے
زیر تعلیم
فارغ التحصیل طلباء
18 ہزار مدارس کی رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.