"چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول سامنے آگیا، 19 فروری سے آغاز"
"چیمپئنز ٹرافی 2024 کا شیڈول، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا افتتاحی میچ"
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول سامنے آگیا، آغاز 19 فروری سے متوقع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی شیڈول سامنے آگیا، ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے متوقع ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں کرائے جانے کا امکان ہے۔ افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان دوسرا میچ 24 فروری کو بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گا،۔ ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل 5 اور دوسرا 6 مارچ کو ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 9 مارچ کو شیڈول ہے۔ بھارت کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے کی صورت میں میچز دبئی میں ہوں گے۔ ، اگر بھارت ناک آؤٹ مرحلے میں نہیں پہنچتا تو میچز لاہور میں ہوں گے۔ لاہور کے نئے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ 22 فروری کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا۔ افغانستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 25 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں مدِمقابل ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی
افتتاحی میچ 19 فروری
میچز دبئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.