"بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور"
"بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 80 کرنے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے منظور کیا"
بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کر لیا۔ پیر کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہو۔ ا جس میں بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ۔ اور ذیلی کمیٹی نے بل منظوری کی رپورٹ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دی۔ بل پر بحث کے دوران سینیٹر انوشہ رحمان کا کہنا تھا مناسب ہوگا۔ الیکشن کمیشن کا مؤقف بھی جان لیں اور پوری معلومات آنے تک بل کے حق یا مخالفت میں رائے نہیں دے سکتی۔ انہوں نے سوال اٹھایا گیا کہ کیا رقبے کی بنیاد پر نشستوں کا تعین کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟۔ اپوزیشن سینیٹر حامد خان نے کہا یہاں تو ایک رات میں پورا آئین ہی اڑا دیا جاتا ہے۔ ، کاش یہی رائے آپ چھبیسویں آئینی ترمیم کے وقت بھی دے دیتیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چھبیسویں آئینی ترمیم
بلوچستان اسمبلی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی
قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
بلوچستان اسمبلی کی نشستیں
نشستوں
اپوزیشن سینیٹر حامد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.