"وزیراعظم شہبازشریف کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد"
"ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ: وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا"
وزیراعظم شہبازشریف کی ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم شہبازشریف نے نومبر 2024 میں ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قوم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2.9 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر بھیجنے پر وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ جن کی محنت اور عزم نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ نومبر 2024 میں ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جو حکومت کی پالیسیوں پر عوامی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر 14.8 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہیں جس کا سہرا حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشوں کو جاتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفیر ہیں اور ان کا کردار ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ان کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور وہ ہمارے قیمتی اثاثے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعظم
ترسیلات زر
وزیراعظم شہبازشریف
معاشی ٹیم
قوم کو مبارکباد
حکومت کی پالیسیوں
عوامی اعتماد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.