وائٹ ہاؤس کا شام میں 1974 کے امن معاہدے کی حمایت کا اعلان، امریکا کا پرامن منتقلی پر زور
وائٹ ہاؤس کی شام میں 1974 کے امن معاہدے کی حمایت، داعش کو فائدہ اٹھانے سے روکنے کی یقین دہانی
شام میں1974کے امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں: وائٹ ہاؤس ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ شام میں اقتدارکی پرامن منتقلی چاہتے ہیں۔ ، ہم شام میں1974 کے امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امن معاہدے کااحترام کریں، ہما ر ی توجہ شمال مشرقی شام پر ہے۔ ،شام کامستقبل امریکا کے لیے اہم ہے، ہم چاہتے ہیں شامی عوام کی امیدیں اورخواہشات پوری ہوں،۔ حالیہ دنوں میں شامی گروپوں کے ساتھ بات چیت کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ داعش کوشام کی صورتحال کافائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ، شام سے کوئی بھی خطرہ آیاتواسرائیل اورعراق کی حمایت کریں گے،۔ شام کے عوام کواپنےمستقبل کاتعین کرنے کاموقع ملنا چاہیے۔ ،شامی باغیو ں کے حکومت سازی کےمتعلق بیانات کاخیر مقدم کرتے ہیں۔ ،خدشہ ہے داعش دوبارہ شام پرحملہ آورہونے کی کوشش کرسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی
ترجمان وائٹ ہاؤس
شام کامستقبل
امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.