انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے: یوسف رضا گیلانی کا بیان
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے: انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے
انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے: گیلانی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ ملتان میں جامعہ زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں آنا باعث اعزاز ہے۔ ، آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر شعبے پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ ، دیکھنا ہو گا ٹیکنالوجی کس طرح انصاف کے حصول میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی صرف آئیڈیا نہیں حقیقت ہے۔ ، قوانین معاشرے میں انصاف کے حصول کے لئے اہم ہوتے ہیں۔ ، پاکستان میں انصاف کا حصول بہت مشکل ہے۔ ، ہمارے ہاں مقدمات کئی کئی سال التواء کا شکار رہتے ہیں، انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
انصاف
تقریب سے خطاب
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
سید یوسف رضا گیلانی
گیلانی
جامعہ زکریا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.