پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط ہے، مریم نواز کا چین میں اہم بیان
پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط ہے، مریم نواز
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی فولاد کی طرح مضبوط اور آزمودہ ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دورہ چین کے دوسرے روز مصروفیت سے بھرپور دن کا آغاز ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ پہنچی۔ جہاں انکی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر لیو جیان چاؤ سے ملاقات ہوئی۔ مریم نواز نے پرتپاک خیر مقدم کرنے پر منسٹر لیو جیان چاؤ کا شکریہ ادا کیا اور کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی دوراندیش قیادت کو سراہا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کی وثرنری لیڈرشپ نے چین کو عالمی طاقت کے طور پر ابھرنے میں رہنمائی فراہم کی۔ ، پاک چین تعلقات کے فروغ میں کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
پاک – چین تعلقات
کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ
انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.