"روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے قریب، پارلیمنٹ نے بل منظور کر لیا"
"روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کر رہا ہے: ڈوما نے بل کی منظوری دی"
روس، افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے قریب پہنچ گیا روس، افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی طرف ایک اور قدم آگے بڑھ گیا اور اس کی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کے حق میں ووٹ دے دیا۔ جس سے طالبان کو ماسکو کی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگی۔ روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں، ڈوما نے اس سلسلے میں تین ضروری بلز میں سے پہلے بل کی منظوری دے دی۔ فی الحال کوئی بھی ملک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا جس نے اگست 2021 میں اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ جب امریکا کی زیر قیادت افواج نے 20 سال کی جنگ کے بعد افراتفری میں ملک سے انخلا کیا تھا۔ تاہم روس بتدریج طالبان کے ساتھ اپنے تعلقات استوار کر رہا ہے۔ ، جس کے بارے میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے جولائی میں کہا تھا کہ اب وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے اتحادی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
طالبان
افغانستان
پارلیمنٹ
صدر ولادیمیر پیوٹن
لعدم دہشت گرد تنظیموں
پارلیمنٹ کے ایوان زیریں
تعلقات استوار
بل کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.