پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض: بجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری، بجلی تقسیم نظام کی بہتری
بجلی تقسیم کاجدید نظام: پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کوبجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کی قابل بھروسہ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز قرض دیا جائے گا۔ اے ڈی بی کے مطابق رقم سے لیسکو، میپکو اور سیپکوکے انفرا اسٹرکچرمیں بہتری لائی جائے گی۔ ، گرڈ سے قابل بھروسہ بجلی کی فراہمی سے کاروباروں کو بڑی سہولت حاصل ہوگی ۔ جب کہ بجلی کے ترسیلی نقصانات کم کرنے اور انفرا اسٹرکچربہتربنانے میں مددملےگی۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی بڑھتی ہوئی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے مدد فراہم کرے گا۔ ، امداد سے بجلی تقسیم کا نظام جدید بنایا جائے گا اور نقصانات کو کم کیا جائے گا۔ جب کہ بجلی نقصانات میں کمی سے شعبے کے مجموعی نقصانات میں خاصی کمی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ایشیائی ترقیاتی بینک
اے ڈی بی
بجلی کی فراہمی
بجلی تقسیم کاجدید نظام
ترسیلی نقصانات کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.