اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ جنگ جاری رکھنے کی ہٹ دھرمی
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور حماس کے 10 مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ ختم نہیں کریں گے، ایسا کیا تو حماس دوبارہ قوت پکڑ کر حملے شروع کر دے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تل ابیب
نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل فوج
غزہ جنگ ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.