بانی پی ٹی آئی کےساتھ اڈیالہ میں جیل ٹرائل تھا،زرتاج گل
بانی پی ٹی آئی نےتمام جماعتوں سےبات چیت کاکہا،زرتاج گل
زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےتمام جماعتوں سےبات چیت کاکہا ہےاور کمیٹی کو مذاکرات کامکمل اختیاردیدیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی سینیئر رہنماء زرتاج گل نے کہا ہے کہ میرا4 دن پہلےبانی پی ٹی آئی کے ساتھ اڈیالہ میں جیل ٹرائل تھا۔ اس روزبہت دیربعدبانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات ہوئی ہے۔ ہمارا تقریباً7گھنٹے تک اڈیالہ میں جیل ٹرائل ہوتارہا ہے۔ پی ٹی آئی کی سینیئر رہنما ء زرتاج کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی بارباراپنےکارکنوں کی شہادت پردکھ کااظہارکرتےرہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نےمجھےاور عمرایوب کو اپنے پاس بلایا۔ بانی پی ٹی آئی نےکہا ہمیں قانونی معاملات کیلئےالگ لوگوں کی ضرورت ہے۔ ،عمر ایوب، حامدرضا، سلمان اکرم راجا،اسدقیصرکی کمیٹی بنائی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی
زرتاج گل
سینیئر رہنماء زرتاج گل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.