بنگلادیش کا بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ معاہدہ منسوخ، علاقائی منصوبوں کو دھچکا
بھارت کے ساتھ بنگلادیش کا انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ، شیخ حسینہ کا بڑا فیصلہ
بنگلادیش کا بھارت کیساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش نے شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا بینڈ وڈتھ ٹرانزٹ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ ،اس اقدام سے بھارت کے علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کےمنصوبے کو شدید دھچکا پہنچنےکا امکان ہے۔ ،بنگلادیش اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھ رہی ہیں ، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان غیر فطری محبت اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ، بنگلہ دیش میں 5 اگست کے عوامی انقلاب کے بعد عبوری حکومت واضح طور پر بھارت سے دوری اختیارکر رہی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال بنگلادیش ٹیلی کمیونیکیشن کمیشن ( بی ٹی آر سی) نے 2 بنگلادیشی کمپنیوں کے لیےبھارت سےتیزرفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
بنگلادیش
معاہدہ منسوخ
انٹرنیٹ بینڈ وڈتھ معاہدہ منسوخ
غیر فطری محبت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.