قبائلی ضلع کرم میں کشیدہ حالات کے باعث آٹے کی قلت پیدا ہو گئی
خیبر پختونخوا: قبائلی ضلع کرم میں آٹے کی قلت دور کرنے کے لیے فوری اقدامات
قبائلی ضلع کرم میں کشیدہ حالات کے باعث آٹے کی قلت خییبر پختونخوا کے ضلع کرم میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی۔ ،وزیر اعلیٰ نے سرکاری گوداموں سے گندم جاری کرنے اور آٹے کی سستے نرخوں پر فوری سپلائی کی ہدایات جاری کردیں۔ قبائلی ضلع کرم میں کشیدہ حالات کے باعث آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ،۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے محکمہ خوراک کو ضلع میں آٹے کی قلت دور کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ ،وزیر اعلیٰ نے کرم میں گندم اور آٹے کی سپلائی یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کیے ۔ سیکرٹری خوراک نے ضلعی فوڈ آفیسر کو فوری اقدامات کا مراسلہ جاری کردیا،۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گندم 2800 روپے فی چالیس کلو گرام سرکاری گوداموں سے دی جائے گی۔ ،صارفین کو بیس کلو آٹے کا تھیلا 1700 میں اور دس کلو کا تھیلا 850 روپے کلو میں دیا جائے گا ۔ جبکہ اس سارے عمل میں ڈپٹی کمشنر نگرانی کرے تاکہ ہر علاقے میں آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
قبائلی ضلع کرم
خییبر پختونخوا
سیکرٹری خوراک
ہدایات جاری
سپلائی کی ہدایات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.