نادرا نے گزشتہ 5 سال میں 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے
71 ہزار شناختی کارڈز بلاک: نادرا کی رپورٹ میں خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا حصہ
71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے ۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے گئے ہیں۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز خیبر پختونخوا سے بلاک کئے گئے۔ ، کے پی کے سے 25 ہزار 981، بلوچستان سے 20 ہزار 583 شناختئ کارڈ بلاک کئے گئے۔ اسی طرح پنجاب سے 13 ہزار 564 جبکہ سندھ سے 9 ہزار 677 کارڈز بلاک کئے گئے ہیں۔ ، اسلام آباد سے 1 ہزار 370 جبکہ گلگت بلتستان سے 228 اور آزاد کشمیر کے 446 شناختی کارڈز بلاک کئے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شناختی کارڈز
بلاک
دستاویز
شناختی کارڈز بلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.