مریم نواز کا جنکو سولر کمپنی کا دورہ، منصوبوں میں تعاون کی دعوت دی
مریم نواز نے جنکو سولر کمپنی میں گرین انرجی منصوبوں کی دعوت دی
مریم نواز کا جنکو سولر کمپنی کا دورہ، منصوبوں میں تعاون کی دعوت دی وزیراعلیٰ پنجاب کے تاریخی دورہ چین کا تیسرا روز، مریم نواز شنگھائی میں انتہائی مصروف رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنکو سولر کمپنی کا دورہ کیا، جنکو سولر کمپنی نے پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ مریم نواز نے گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت دی۔ جنکو سولر کمپنی پنجاب میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کرے گی۔ مریم نواز نے پنجاب میں قابل تجدید اور سستی سولر انرجی کے منصوبے کے عزم کا اظہار کیا،۔ وزیراعلیٰ نے من ہانگ ڈسٹرکٹ انڈسٹریل زون کا بھی دورہ کیا، امپورٹ کموڈیٹی، ایگزی بیشن اور ٹریڈنگ سینٹر کا معائنہ کیا،۔ مریم نواز نے ای کامرس کے شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
Pakistan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
جنکو سولر کمپنی کا دورہ
جنکو سولر کمپنی پنجاب
سستی سولر انرجی
گہری دلچسپی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.