قائم مقام سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا

قائم مقام سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب، قائم مقام سپیکر کا اعلان

قائم مقام سپیکرکا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب قائم مقام سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا۔ قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 16 دسمبر 2024 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.