لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت: او جی ڈی سی ایل کی اہم کامیابی
خیبر پختونخوا: لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، اہم ہائیڈرو کاربن دریافت
لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت خیبر پختونخوا میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل نے گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کیے۔ اور ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ابتدائی طورپر یومیہ 21 لاکھ 14ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔ اور یومیہ74 بیرل خام تیل ملے گا، ساماناسک فارمیشن میں بیٹانی کنواں -2 او جی ڈی سی ایل کی اہم دریافت ہے۔ او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ دریافت سے علاقے میں مزید کنویں کھودنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
او جی ڈی سی ایل
ترجمان
نئے ذخائر دریافتخیبر پختونخوا
ترجمان او جی ڈی سی ایل
مزید کنویں کھودنے کی منصوبہ بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.