پاکستان میں روزگار کے مواقع: وزیر اعظم شہباز شریف کی کامیاب پالیسیوں کا اثر
وزیر اعظم کا بیان: پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے، مینو فیکچرنگ اور سروسز کی گروتھ
پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے مینو فیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ 2 فیصد سے 6 فیصد پرآگئی۔ پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں،وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہباز شریف نے یہ بیان اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مینو فیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ 2 فیصد سے 6 فیصد پرآگئی ۔ جب کہ سروسز سیکٹر کی گروتھ 7 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی۔ ، یہ نتائج عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا،۔ برآمدات اور ریکارڈ ترسیلات زر کی بدولت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
عالمی سطح
غیر ملکی سرمایہ کاروں
ملکی زرمبادلہ
پاکستان میں روزگار
پاکستان کے مینو فیکچرنگ سیکٹر
سروسز سیکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.