پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا: پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے
پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنکو سولر کمپنی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے۔ جنکو سولر کمپنی کی مصنوعات متاثر کن ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنکو سولر پاور پاکستان میں کام کررہی ہے۔ سرمایہ کاری کے حساب سے پاکستان ایک اچھی مارکیٹ ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں توانائی کی ضروریات دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہیں۔ چین مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کررہا ہے۔ مریم نواز شویف نے مزید کہا کہ پاکستان میں سولرز کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ ، سولر انرجی ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیے بھی اہم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
سرمایہ کاری
، وزیراعلیٰ پنجاب
جنکو سولر کمپنی
دوستی لازوال
توانائی کی ضروریات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.