آئینی بنچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
سپریم کورٹ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ، آئینی بنچ نے تاریخ مقرر کی
آئینی بنچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم پر دائر درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے کرنے کا عندیہ دیا۔ آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کہا کہ خصوصی عدالتوں سے متعلق کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہتے ہیں ا۔ ور 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں اس کیس کے بعد سننی ہیں۔ جسٹس امین الدین نے مزید کہا کہ 26 ویں آٸینی ترمیم کے خلاف درخواستیں جنوری کے دوسرے ہفتے میں مقرر کرنا چاہتے ہیں۔ ، ہمارے پاس 26 ویں ترمیم سمیت بہت سے کیسز پائپ لائن میں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
سپریم کورٹ
جسٹس امین الدین
درخواستوں
آئینی بنچ
جنوری
آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین
26 ویں ترمیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.