جعلی ڈگری پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے فارغ
نادرا نے جعلی ڈگری پر ڈائریکٹر جنرل کو برطرف کردیا، نوٹیفکیشن جاری
جعلی ڈگری‘نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ملازمت سے فارغ نادرا نے جعلی ڈگری پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سےفارغ کر دیا گیا۔ برطرفی کا نوٹیفیکشن جاری ہوگیا۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگری سے متعلق انکوائری کی تھی ۔ ، ذوالفقار احمد کی میسن یونیورسٹی امریکا کی ایم بی اے ڈگری جعلی نکلی۔ بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہوا نام ڈگری کے اجرا کے وقت کچھ اور تھا۔ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایچ ای سی کا مساوی ڈگری کی منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ نادرا کی جانب سے اظہار وجوہ کے نوٹس پر ذوالفقار احمد کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ ، چیئرمین نادرا نے عدالتی فیصلے اور اظہار وجوہ نوٹس کے غیرتسلی بخش جواب پر کارروائی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
چیئرمین نادرا
جعلی ڈگری
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل
ملازمت سے فارغ
ذوالفقار احمد
بی بی اے کی ڈگری
غیرتسلی بخش جواب
ہائر ایجوکیشن کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.