"مریم نواز کیجانب سے کسانوں میں گرین ٹریکٹرز کی تقسیم کا آغاز – 10 لاکھ سبسڈی"
"وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے تاریخی قدم: گرین ٹریکٹرز کی تقسیم"
مریم نواز کیجانب سے کسانوں میں گرین ٹریکٹرز کی تقسیم کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے منصوبے کے تحت بذریعہ قرعہ اندازی کامیاب 295 کسانوں میں گرین ٹریکٹرز کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا۔ 20خوش نصیب کسانوں و کاشتکاروں میں گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ ،کاشتکاروں کی طرف سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کو خراج تحسین اور تاریخی پیکج دینے پر انکا شکریہ ادا کیا گیا۔ پنجاب حکومت کسانوں کی فلاح وبہبود اور انکی ترقی کیلئے تاریخ ساز اقدامات کر رہی ہے۔ ،کاشتکار حکو مت پنجاب کی سہولیات سے استفادہ کر کے زراعت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں کیلئے تاریخی کسان پیکیج متعارف کروایا ہے۔ ۰ گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت فی ٹریکٹر پر10لاکھ روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے ،۔ کاشتکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام سہولیات انکی دہلیز تک باآسانی پہنچائی جا رہی ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب حکومت
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
گرین ٹریکٹرز کی تقسیم کا آغاز
حکو مت پنجاب
گرین ٹریکٹر سکیم
فی ٹریکٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.