"بھارتی سپر اسٹار الو ارجن جیل سے ضمانت پر رہا"
"الو ارجن کو جیل سے رہا کیا گیا، ایک رات کی قید کے بعد گھر واپس"
ایک رات جیل میں گزارنے کے بعد الو ارجن جیل سے رہا ایک رات جیل میں گزارنے والے جنوبی بھارتی فلم سپر اسٹار الو ارجن نے ضمانت پر جیل سے رہائی حاصل کرلی۔ الو ارجن کو بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کی پولیس نے 13 دسمبر کو بھگدڑ میں ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد گرفتار کیا تھا۔ الو ارجن کو ایک رات اور نصف دن جیل میں رکھے جانے کے بعد پولیس نے انہیں 14 دسمبر کی صبح کو ضمانت پر رہا کردیا۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق الو ارجن کو پولیس نے 14 دسمبر کی صبح کو جیل سے رہا کیا۔ ، وہ جیل سے سیدھا گھر پہنچے، جہاں جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے متعدد اداکار ان کے منتظر تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
الو ارجن
جنوبی بھارتی فلم سپر اسٹار الو ارجن
جیل سے رہائی حاصل کرلی
بھارتی ریاست تلنگانہ
ضمانت پر رہا کردیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.