"احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق ہوا"
"پی ٹی آئی دور کی معیشت پر احسن اقبال کا تنقیدی بیان"
پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق ہوا، احسن اقبال وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین ٹریکٹر پروگرام 30 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا، صوبے میں 9500 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دیے جارہے ہیں، حکومت 10 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی کسانوں کو دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں کسانوں کا کلیدی کردار ہے، زراعت کے شعبے میں ترقی سے معیشت مضبوط ہوگی، زراعت کا شعبہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، کسانوں کو سبسڈی فراہم کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
احسن اقبال
احسن اقبال سبسڈی فراہم
قیمتی زرمبادلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.