"جے یو آئی کی کارکنوں کو 26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پر احتجاج کی ہدایت"
"جے یو آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پر کارکن احتجاج کے لیے تیار رہیں"
26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی جمعیت علمائے اسلام پنجاب نے کارکنوں کو احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان جےیوآئی پنجاب کے مطابق 26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہم مفاہمت پریقین رکھتے ہیں لیکن حکمران مزاحمت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ ترجمان نے بتایاکہ مدارس رجسٹریشن بل عالمی قوتوں کی خوشنودی کیلئے روکا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام پنجاب
ترجمان جےیوآئی پنجاب
وعدہ خلافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.