"جسٹس وقار احمد کی الیکشن کیسز سننے سے معذرت، تحریری حکم نامہ جاری"
"الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے کیسز سننے سے معذرت کرلی"
الیکشن ٹریبونل جج جسٹس وقار احمد کی الیکشن کیسز سننے سے معذرت الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے معذرت کرلی۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ایم پی اے ارباب وسیم کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جج جسٹس وقار احمد پر کیے گئے۔ اعتراض کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس وقار نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ جس کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں کیسز سے خود کو الگ کرتا ہوں ۔ ، پی ٹی آئی لائرزم فورم کا ممبر رہا ہوں اور پی ٹی آئی دور حکومت میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل بھی رہا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.