ترکیہ کا شام میں 12 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
ترکیہ نے شام میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا، 12 سال بعد فعال ہو گیا
ترکیہ کا شام میں 12سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان ترکیہ نے شام میں 12سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا نے ترک وزیرخارجہ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئے ناظم الامور برہان کھوراوعلو شام کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ موریطانیہ میں ترکیہ کے سفیر برہان کھوراوعلو کو دمشق سفارتخانے کا عبوری چارج ڈی افیئرز کے طور پر تعینات کرنے کی یاد دہانی۔ حاقان فیدان نے کہا کہ برہان کھوراوعلو اور ان کی ٹیم دمشق چلی گئی ہے۔ سفارت خانہ فعال طور پر کام شروع کر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.