"پنجاب میں موبائل فون تیار کرنے کا اعلان: چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ"
"موبائل فون تیار کرنے کا اعلان: چین کی 'وی وو' کمپنی پنجاب میں پلانٹ لگائے گی"
معروف کمپنی کا مقامی سطح پر موبائل فون تیار کرنے کا اعلان پنجاب کے باسیوں کے لیے خوشخبری ، اب موبائل فون ہوں پنجاب میں ہی تیار ہوں گے ، ۔ صوبائی حکومت اورچین کی موبائل کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ ، چین کی ’وی وو‘موبائل کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گی۔ وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے دورہ چین کے تیسرے روز شینزین میں وی ووموبائل فون کمپنی کے پلانٹ کا دورہ کیا۔ اورمینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا مشاہدہ کیا۔ چین کی موبائل فون کمپنی کے سی ای او نے صوبائی وزیر کو موبائل کی تیاری کے مختلف مراحل سے آگاہ کیا۔ وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اورچینی کمپنی کے سی ای اومسٹر لیوک نے معاہدے پر دستخط کئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
google news
معاہدے
موبائل فون
موبائل مینوفیکچرنگ کا کارخانہ
، چین کی ’وی وو‘موبائل
چوہدری شافع حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.