پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز: بچوں کی حفاظت کے لئے اہم قدم
پنجاب میں انسداد پولیو مہم: پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لئے کارروائی
پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغازآج بروز پیر سے ہو گا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔ آج سے شروع ہونے والی 7 روزہ پولیو مہم لاہور ، راولپنڈی اور فیصل آباد سمیت بڑے اضلاع میں چلائی جائے گی۔ مہم کے دوران صوبے میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ تینتیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےو۔ جبکہ مہم میں دو لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال کے دوران پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
پنجاب
محکمہ صحت
انسداد پولیو مہم
پولیو کا ایک کیس رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.